حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
36. ایک مد (پانی) سے وضو کرنا (ثابت ہے)۔
حدیث نمبر:
152
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
جب بدن دھوتے تھے یا
(یہ کہا کہ)
جب نہاتے تھے تو
(اس میں)
ایک صاع سے پانچ مد تک
(پانی صرف کیا کرتے تھے)
اور وضو ایک مد
(پانی)
سے کرتے تھے۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 152]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back