الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
41. کیا (یہ ضروری ہے کہ) دودھ (پینے) کے بعد بھی کلی کی جائے۔
حدیث نمبر: 160
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا تو کلی کی اور فرمایا: دودھ میں چکناہٹ ہوتی ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 160]