الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
48. کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پیشاب کرنا۔
حدیث نمبر: 168
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی قوم کے کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ کے قریب تشریف لائے اور (وہاں) کھڑے ہو کر پیشاب کیا، پھر پانی مانگا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پانی لے آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 168]