الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
56. کپڑے میں تھوک یا ناک یا اس کی مثل (کسی چیز) کا لے لینا۔
حدیث نمبر: 179
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کپڑے میں (ایک مرتبہ) تھوکا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 179]