الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
غسل کا بیان
11. لوگوں کے سامنے نہانے کی حالت میں پردہ کرنا۔
حدیث نمبر: 199
سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں فتح (مکہ) کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئی تو میں نے آپ کو غسل کرتے ہوئے پایا اور سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر پردہ کیے ہوئے تھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کون ہے؟ میں نے عرض کی کہ میں ام ہانی ہوں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 199]