حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
44. جب مسجد میں گزرے تو تیر کی پیکان پکڑے۔
حدیث نمبر:
283
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
ایک شخص مسجد میں سے گزرا اور اس کے ہمراہ کچھ تیر تھے تو اس کو رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
ان کی پیکان
(جس سے آدمی زخمی ہو سکتا ہے)
پکڑ لو۔
“
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 283]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back