حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
نماز کے مسائل
7. نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر:
433
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
سے سوال کیا کہ نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا ہے تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
یہ شیطان کی جھپٹ ہے وہ آدمی کی نماز پر ایک جھپٹ مارتا ہے۔
“
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 433]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back