حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
جمعہ کا بیان
11. جمعہ کے دن گرمی زیادہ ہو تو کیا جائے؟
حدیث نمبر:
506
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
جب خوب سردی ہوتی تھی تو نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نماز جلدی پڑھتے تھے وہ جب گرمی زیادہ ہوتی تھی تو نماز کو ٹھنڈا کر کے
(ٹھنڈے وقت)
پڑھتے تھے یعنی جمعہ کی نماز۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 506]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back