الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
جمعہ کا بیان
15. جمعہ کے دن ایک مؤذن کا ہونا بہتر ہے۔
حدیث نمبر: 510
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں صرف ایک ہی مؤذن تھا اور وہ جمعہ کے دن کی اذان اسی وقت دیتا تھا جب امام بیٹھ جاتا تھا یعنی اپنے منبر پر (بیٹھ جاتا تھا)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 510]