حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
عیدین کا بیان
6. خطبہ، عید کی نماز کے بعد (دینا چاہیے)۔
حدیث نمبر:
533
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
میں نے عید کی نماز رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
اور ابوبکر رضی اللہ عنہ، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ پڑھی۔ یہ سب لوگ خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 533]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back