الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
بارش طلب کرنے کا بیان
7. جب بارش برسے تو کیا کہنا چاہیے؟
حدیث نمبر: 556
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش (برستی) دیکھتے تو فرماتے: (اے اللہ!) فائدہ دینے والی بارش برسا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 556]