الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
بارش طلب کرنے کا بیان
9. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ بادصبا (یعنی ہوا) کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 558
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بادصبا (یعنی مشرقی ہوا) کے ذریعہ میری مدد کی گئی اور (قوم) عاد، مغربی ہوا سے برباد کی گئی تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 558]