حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
سجدہ تلاوت کا بیان
4. جس نے آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ نہ کیا۔
حدیث نمبر:
572
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کے سامنے
”
سورۃ النجم
“
پڑھی تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 572]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back