الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز کا بیان
3. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اور منبر کے درمیانی مقام کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 623
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے گھر اور منبر کے درمیان ایک باغ ہے جنت کے باغوں میں سے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 623]