حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
نماز میں کوئی کام کرنے کا بیان
2. نماز میں کنکریوں کو چھونا کیسا ہے؟
حدیث نمبر:
626
سیدنا معقیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ایک شخص کی نسبت جو سجدہ کرتے وقت مٹی برابر کیا کرتا تھا یہ فرمایا:
”
اگر تو ایسا کرنا ہی چاہتا ہے تو ایک مرتبہ سے زیادہ نہ کر۔
“
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 626]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back