الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
7. میت کی داہنی جانب سے غسل کی ابتداء کی جائے۔
حدیث نمبر: 642
ایک دوسری روایت میں ہے کہ (سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کی داہنی جانب سے اور وضو کے مقامات سے غسل کی ابتداء کرنا۔ (ام عطیہ رضی اللہ عنہا) کہتی ہیں کہ ہم نے ان کو کنگھی کر کے بالوں کے تین حصے کر دیے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 642]