الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
14. عورتوں کا اپنے شوہر کے علاوہ کسی اور پر سوگ کرنا۔
حدیث نمبر: 650
ام المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: کسی عورت کو جو اللہ تعالیٰ پر ایمان پر رکھتی ہو، یہ جائز نہیں کہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے مگر شوہر پرچار مہینے اور دس دن (سوگ کرنا چاہیے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 650]