الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
زکوٰۃ کے بیان میں
14. جہاں تک ممکن ہو صدقہ دینا بہتر ہے۔
حدیث نمبر: 725
سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا سے ہی ایک روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنا مال ہتھیلیوں میں مت رکھو ورنہ اللہ بھی اپنی رحمت تم سے روک لے گا اور جہاں تک ہو سکے خیرات کرتی رہو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 725]