الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
زکوٰۃ کے بیان میں
30. مسلمان پر اس کے گھوڑے کی بابت زکوٰۃ فرض نہیں۔
حدیث نمبر: 742
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان پر اس کے (خدمت گزار) غلام اور اس کی (سواری کے) گھوڑے پر زکوٰۃ فرض نہیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 742]