حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
حج کے بیان میں
3. سواری پر سوار ہو کر حج کے لیے جانا مسنون ہے۔
حدیث نمبر:
771
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے
(اونٹنی کے)
پالان پر سوار ہو کر حج کیا اور اسی اونٹنی پر آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
کا سامان بھی تھا۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 771]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back