الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
حج کے بیان میں
10. احرام باندھنے کے وقت خوشبو لگانا کیسا ہے؟ اور جب احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو کیا پہنے؟
حدیث نمبر: 780
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی) کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرام باندھتے وقت خوشبو لگاتی، اسی طرح جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام کھولتے طواف زیارت سے پہلے (تو اس وقت بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگا دیتی تھی)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 780]