الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان
8. احرام والے شخص کا نکاح کرنا۔
حدیث نمبر: 893
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے بحالت احرام نکاح کیا۔  [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 893]