حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
فضائل مدینہ کے بیان میں
3. مدینہ کا ایک نام طابہ (یعنی پاک مقام) ہے۔
حدیث نمبر:
906
سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
ہم نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ہمراہ تبوک سے واپس آئے تو جب مدینہ کے قریب پہنچے تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
یہ
”
طابہ
“
ہے
(یعنی
”
مدینہ
“
کو
”
طابہ
“
ارشاد فرمایا)
۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 906]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back