الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
رہن کا بیان
2. راہن (جس کا مال ہو) اور مرتہن (جس کے پاس رہن رکھا گیا ہو) باہم اختلاف کریں۔
حدیث نمبر: 1138
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ کیا تھا ؛ مدعی علیہ کے ذمہ قسم (واجب) ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1138]