الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
غلاموں کو آزاد کرنے کا بیان
10. اگر اپنے غلام کو مارے تو منہ (پر مارنے) سے پرہیز کرے۔
حدیث نمبر: 1149
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مار پیٹ کرے تو منہ پر مارنے سے پرہیز کرے (یعنی منہ پر نہ مارے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1149]