الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
ہبہ کے بیان میں
5. کس قسم کے ہدیے واپس نہ کئے جائیں؟
حدیث نمبر: 1159
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خوشبو کو واپس نہیں فرماتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1159]