الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
64. تنہا چلنا (کیسا ہے؟)۔
حدیث نمبر: 1287
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ تنہائی میں کیا خرابی ہے۔ تو کوئی مسافر رات کے وقت تنہا سفر نہ کرے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1287]