الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
انبیاء کے حالات کے بیان میں
7. ”کیا یعقوب (علیہ السلام) کی وفات کے وقت تم موجود تھے جب انھوں نے اپنے بیٹوں سے کہا“ (سورۃ البقرہ)۔
حدیث نمبر: 1422
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑے عزت دار، عزت دار کے بیٹے، عزت دار کے پوتے، عزت دار کے پڑپوتے یوسف بن یعقوب بن اسحٰق بن ابراہیم علیہ السلام ہیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1422]