الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
7. سیدنا سعد بن ابی وقاص الزہری رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1537
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دن اپنے ماں اور باپ دونوں کو میرے لیے جمع کیا تھا۔ (یعنی فرمایا تھا: اے سعد! تیر چلاؤ تجھ پر میرے ماں باپ قربان ہوں۔) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1537]