الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
11. سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1544
ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: عبداللہ نیک آدمی ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1544]