الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
27. سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1567
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: سعد بن معاذ کی موت سے اللہ تعالیٰ کا عرش کانپ اٹھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1567]