الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
غزوات کے بیان میں
20. جنگ بنی انمار کا بیان۔
حدیث نمبر: 1635
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جنگ انمار میں سواری پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا منہ مشرق کی طرف تھا، (اور) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نفل نماز پڑھ رہے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1635]