الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
غزوات کے بیان میں
30. اللہ تعالیٰ کے قول ”حنین کی لڑائی والے دن، جب کہ تمہیں اپنی کثرت پر ناز ہو گیا تھا .... معاف کرنے والا مہربان ہے“ تک (سورۃ التوبہ: 25 ... 27) کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1666
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (ان کے ہاتھ میں تلوار کا) ایک نشان تھا، انھوں نے کہا کہ مجھے یہ چوٹ حنین کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ لگی تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1666]