الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ البقرہ
2. اللہ تعالیٰ کے قول ”اور ہم نے تم پر بادلوں کا سایہ کیا اور تم پر من و سلویٰ اتارا“ کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1714
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھنبی (جو خود رو ہوتی ہے) من کی قسم میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لیے دوا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1714]