حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
فضائل قرآن کے بیان میں
11. قرآن مجید خوش الحانی کے ساتھ پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1823
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ
مجھ سے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اے ابوموسیٰ! تجھے آل داؤد کی خوش الحانی میں سے ایک خوش الحانی دی گئی ہے۔
“
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1823]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back