حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
کھانے کے احکام ومسائل
7. تکیہ لگا کے کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1894
سیدنا ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے پاس حاضر تھا تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ایک شخص سے جو آپ کے پاس بیٹھا تھا، فرمایا:
”
میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا ہوں۔
“
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1894]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back