الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
عقیقہ کے بیان میں
2. عقیقہ میں (سر کے بال منڈوانے سے) بچہ کی تکلیف دور ہو جاتی ہے۔
حدیث نمبر: 1913
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: لڑکے کا عقیقہ کرنا (لازم) ہے، اس کی طرف سے خون گراؤ اور تکلیف دور کرو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1913]