حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
ذبیحہ و شکار کا بیان
6. ٹڈی کھانا (جائز ہے)۔
حدیث نمبر:
1920
سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
ہم نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ہمراہ سات یا چھ
(راوی کا شک)
لڑائیوں میں شریک ہوئے اور ہم آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ساتھ ٹڈیاں کھاتے تھے۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1920]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back