الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
علاج کا بیان
1. اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جس کے لیے شفاء نہ نازل کی ہو۔
حدیث نمبر: 1962
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری (اپنے بندوں پر) ایسی نہیں اتاری جس کی دوا نہ اتاری ہو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1962]