الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
علاج کا بیان
16. نیک فال کا بیان۔
حدیث نمبر: 1978
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: بدشگونی کوئی چیز نہیں، نیک فال عمدہ چیز ہے۔ لوگوں نے پوچھا کہ فال کیا چیز ہے؟ تو فرمایا: فال وہ اچھی بات ہے جو تم میں سے کوئی سنے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1978]