الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
علاج کا بیان
21. جب مکھی کھانے پینے کی چیز میں گر جائے۔
حدیث نمبر: 1983
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہارے کسی کے سامنے کھانے میں مکھی پڑھ جائے تو اس کو (ایک دفعہ) ڈبو کر پھینک دو، اس لیے کہ اس کے ایک پر میں شفاء ہے اور دوسرے میں بیماری (تو جب وہ کسی چیز میں گھس جاتی ہے تو بیماری والے پر کو ڈبوتی ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1983]