الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
قانون و راثت کا بیان
3. ہر قوم کا آزاد کردہ غلام انھیں میں سے ہے اور بہن کا بیٹا بھی انھیں میں سے ہے۔
حدیث نمبر: 2155
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر قوم کا آزاد کردہ غلام اسی قوم میں شمار ہو گا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2155]
حدیث نمبر: 2156
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر قوم کا بھانجا اسی قوم میں شمار ہو گا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2156]