حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
حیض کے مسائل
5. حائضہ عورت کی گود میں تکیہ لگانا اور قرآن پاک پڑھنا۔
حدیث نمبر:
175
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
میری گود میں تکیہ لگاتے اور قرآن پڑھتے تھے جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 175]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back