الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
نماز کے مسائل
5. نابینا آدمی کو مؤذن مقرر کرنا۔
حدیث نمبر: 194
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اذان دیا کرتے تھے اور وہ نابینا تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 194]