الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
المساجد
58. رکوع اور سجدہ میں کیا دعا کرنی چاہئیے؟
حدیث نمبر: 294
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور سجدہ میں قرآن پر عمل کرتے ہوئے اکثر یہ دعا فرماتے تھے سبحانک اللّٰہمّ ربّنا وبحمدک اللّٰہمّ اغفرلی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 294]