حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
المساجد
98. نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت۔
حدیث نمبر:
336
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا کہ یا تو لوگ نماز میں دعا کرتے وقت اپنی نگاہ کو آسمان کی طرف اٹھانے سے رک جائیں یا پھر ان کی نگاہیں چھین لی جائیں گی۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 336]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back