الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
المساجد
120. فجر کی سنتوں میں قرآت کی مقدار۔
حدیث نمبر: 360
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی سنتوں میں قل یا ایّھا الکافرون اور قل ھو اﷲ احد پڑھی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 360]