الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
جمعہ کے مسائل
25. جمعہ کے بعد گھر میں نماز پڑھنا۔
حدیث نمبر: 424
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب وہ (عبداللہ رضی اللہ عنہ) جمعہ پڑھ چکتے تھے تو گھر آ کر دو رکعت ادا کرتے اور کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 424]