حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح مسلم
خریدوفروخت کے مسائل
29. نجش (چڑھتی کی) بیع منع ہے۔
حدیث نمبر:
940
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے نجش
(یعنی بغیر لینے کے ارادے کے صرف بھاؤ بڑھانے کے لئے زیادہ قیمت لگانے)
سے منع فرمایا۔
[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 940]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back