الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح مسلم کل احادیث (2179)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح مسلم
کھیتی باڑی کے مسائل
8. ضرورت سے زیادہ پانی بیچنے کے متعلق۔
حدیث نمبر: 979
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ضرورت سے زائد پانی بیچنے سے منع فرمایا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 979]